: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،22مارچ(ایجنسی) گزشتہ سال نومبر میں اٹلی میں عالمی کک باکسنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کرنے اور جموں کشمیر میں کھیلوں میں خصوصیات کے فقدان کی ویڈیو جاری کرکے سرخیوں میں آنے والی نوجوان کھلاڑی تجمل اسلام نے آج یہاں وزیر کھیل وجے گوئل سے ملاقات کی .
style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">یہاں جاری ریلیز کے مطابق جموں کشمیر کی رہنے والی آٹھ سالہ تجمل کک باکسنگ فیڈریشن کے عہدیداروں کے ساتھ گوئل سے ان کی رہائش گاہ پر ملی اور انہوں نے اپنے مسائل کے بارے میں تفصیل سے بات چیت کی. گوئل نے فیڈریشن کو بھروسہ دلایا کہ ان کی وزارت ابھرتے ہوئے کھلاڑیوں کے لئے ہر ممکن مدد دینے کو تیار ہے.